Skip to main content

urdu poetry


نہ دبی دبی سی محبتیں .......... نہ ڈھکی چھپی اب عداوتیں
نہ دکھاوے کی مسکراہٹیں ..............نہ روگِ جاں پہ یہ قباحتیں
میں تھک گئی ہوں جھوٹ سے......مجھے چاہیئے اب سچ یہاں 
گر رنجشیں تو رنجشیں.......... گر چاہتیں تو چاہتیں

Comments