Skip to main content

urdu poetry


 ہم جوروئے بھی تولوگ ہنستے رہے
اور آنسو سمندروں میں ڈلتے رہے

کسی غیرسے شکوہ میں کیونکر کروں
میرے اپنےہی پل پل بدلتے رہے

کوئی اِک دَر سے ہی لے گیاسب مگر
کوئی کعبہ وقبلہ بدلتے رہے

ایک تم ہی تھے جو مسکراتے رہے
لوگ اشکوں کی بارش میں جلتے رہے

Comments